لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کی کمر زیادہ ہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو
ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ روزانہ اپنی کمر میں ایک انچ
کمی کرسکتے ہیں۔
اجزاء
تین لیموں
تین چمچ شہد
125گرام (horseradish)پہلے سہن جنا کو اچھی طرح پیس لیں، پھر لیموں کوچھیلے بغیر بلینڈر میں ڈالیں۔اس کے بعد شہد ملائیں اور لکڑی کے چمچ کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں اور چھان لیں۔مشروب کو شیشے کے جار میں فریج میں محفوظ رکھیں۔ہر صبح اور شام ایک چائے کا چمچ تین ہفتے تک کھائیں اور فرق دیکھیں۔

0 comments:
Post a Comment