لندن ،اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم لندن میں
زیر علاج ہیں جہاں وہ کینسر کے مرض کے خلاف زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے
ہیں، ان کی حالت تشویشناک ہے۔ امین فہیم کو کینسر کے مزید بہتر علاج کے لئے
لندن سے بوسٹن منتقل ہونا تھا لیکن حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ایسا
ممکن نہ ہوسکا۔ کینسر کی وجہ سے امین فہیم کی صحت بہت خراب ہوچکی ہے اور
بال بھی تیزی سے جھڑ گئے ہیں۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment