پاکستان کی طرح بھارتی کرکٹ میں بھی سیاست کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ دو
قدم آگے بڑھ گئی اور کھلاڑیوں کے والدین بھی میدان میں آگئے ، یووراج سنگھ
کے والد یوگ راج کاکہناتھاکہ 2011 ورلڈ کپ کے فائنل میں دھونی، یووراج سنگھ
کو روک کر خود ان کی جگہ بیٹنگ کرنے آگئے اور پھر وننگ شارٹ لگا کر ہیرو
بن گئے، اگروہ میڈیا میں ہوتے تو دھونی کے منہ ایک زوردار تھپڑجڑدیتے ۔
اپنے ایک انٹرویو میں بھارت کے مایہ ناز آل راو¿نڈر یووراج سنگھ کے والد یوگ راج کا کہنا ہے کہ بھارٹی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر ان کے بیٹے کو ورلڈ کپ سے باہر کروایا اور ایک دن آئے گا کہ دھونی کو میری بددعا لگے گی اور وہ کوڑی کوڑی کو ترسے گا، دھونی کو جس میڈیا نے ہیرو بنایا اسی پر بیٹھ کر پوری بھارتی قوم کو برا بھلا کہتے ہیں،اُن کا دل کرتاہے کہ دھونی کو تھپڑجڑدیں ۔
اُن کاکہناتھاکہ دھونی نے پہلے یووراج کو ورلڈکپ 2015ءسکواڈ سے باہرکرایا اور اب جب ٹیم ہار گئی ہے تو بھیگی بلی بن گیا اور چوہے کی طرح بل میں گھس گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment