ads slot

Latest Posts:

بھارت کابیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام


بھارت کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر دفاعی حکام نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ سے فائر کیا جانیوالا بیلسٹک میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے سے قبل ہی خلیج بنگال میں گر کر تباہ ہو گیا۔ دفاعی ادارے کے ڈائریکٹر ایم وی کے وی ہراساد نے بتایا کہ 7 . 5 میٹر لمبا اور 1 . 2 ٹن وزنی اے اے ڈی میزائل نے ایک سو ستر کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانا تھا۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment