بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان آج کل اپنی نئی فلم ’دنگل‘ کی تیاری میں
مصروف ہیں جس کے لئے وہ اب تک 21ہزار سے زائد لڑکیوں کے آڈیشن کرچکے ہیں
لیکن اُن میں سے کسی کا بھی انتخاب نہ ہوسکا۔
عامر خان فلم میں ایک پہلوان کے ساتھ ساتھ چاربیٹوں کے باپ کا کردار بھی اداکررہے ہیں جن کے لیے اُنہیں چار لڑکیوں کی تلاش ہے اور وہ بھی ایسالڑکیاں چاہتے ہیں جو اس سے پہلے سکرین پر نظرنہ آئی ہوں ۔ بتایاگیاہے کہ فلم کی ٹیم نے ریاست ہریانہ، اترپردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے شہروں میں ہزاروں لڑکیوں کا آڈیشن کیا لیکن تاحال عامر خان کی پسند یدہ لڑکیاں نہ مل سکیں ۔
اس سے قبل فلم میں کنگنا رناوت کا نام لیاجارہاتھا لیکن خوداداکارہ نے اس کی تردید کردی ۔

0 comments:
Post a Comment