بنی گالہ میں خیبرپختونخواہ کے علاقے کرک کے مکینوں کا عمران خان کے گھر کے
باہر دھرنا جاری ہے اور اب اس دھرنے میں کنٹینر بھی پہنچ گیاہے ۔
بتایاگیاہے کہ مظاہرین گیس اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کررہے ہیں اورا ِس ضمن میں پختون بھائیوں نے بھی عمران کامتعارف کرایاگیاطریقہ اپنایا۔ بنی گالہ میں ہونیوالے دھرنے میں بھی موسیقی کا انتظام کیاگیاہے اور ریڈ کارپٹ پر کرسیاں سجائی گئی ہیں جہاں پشتومیں ترانے اور بھنگڑے بھی جاری ہیں ۔
مظاہرین کاکہناتھاکہ مطالبات کی منظوری تک وہ یہیں موجود رہیں گے ۔

0 comments:
Post a Comment