ads slot

Latest Posts:

سانحہ یوحنا آباد، پولیس نے شرپسند عناصر کی گرفتاری کا منصوبہ بنالیا



پولیس نے سانحہ یوحناآباد کے بعد توڑپھوڑاورقانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کی گرفتاری کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس نے توڑپھوڑ کرنیوالے افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے اور اس ضمن میں سپیشل برانچ کی خدمات بھی حاصل کرلی گئی ہیں ۔ بتایاگیاہے کہ ملزمان کی گرفتار ی کے لیے دھماکے میں مرنیوالے افراد کی آخری رسومات کی ادائیگی اور تدفین کے بعد چھاپے مارے جائیں گے ۔
دوسری طرف پولیس نے قربان لائنز سے یوحناآباد تک فلیگ مارچ کیا جس میں اہلکاروں کی کثیر تعدادموجود تھی ۔ یوحناآباد میں آج تیسرے روز بھی کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment