ads slot

Latest Posts:

Altaf Hussain suspends Faisal Sabzwari, orders to resign from MPA seat



متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءاور سندھ اسمبلی کے ممبر فیصل سبزواری مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی تھی جس پر الطاف حسین نے ناراضی کا اظہار کیا تھا اور اسی وجہ سے فیصل سبزواری نے اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی یا الطاف حسین کی جانب سے فیصل سبزواری کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا اور یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کا استعفیٰ منظور نہ کرتے ہوئے معافی دیدی جائے گی۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment