ads slot

Latest Posts:

Chairman of Pakistan People’s Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari has distanced himself from politics for two year



بلاول بھٹو زرداری نے تعلیم کے حصول کیلئے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ بلاول بھٹو زرداری اورآصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعداب یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بیچلرز ڈگری کے بعد برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں دو سالہ ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلہ لے لیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ دو سال تک سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔یاد رہے کہ بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو کی برسی پر بھی پاکستان نہیں آئے تھے اور اب ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب بھی لندن میں منعقد کی جارہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بلاول خود کوسیاست سے دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment