ایک نئے شو’ایم بولے تو‘ کی آرجے ملشکا کیساتھ ایک انٹرویو میں کنگنا سے پوچھاگیاکہ ’صرف اچھے دوستوں کا کیا مطلب ہے‘ توان کاکہناتھاکہ جب کوئی کہتاہے کہ صرف اچھے دوست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف آپس میں جنسی تعلق رکھنے والے لوگ ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ’کٹی بٹی ‘ کے ساتھی اداکار عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے صرف اچھے دوست ایک سرحدی بیان ہے ، اس کا مطلب رومانوی تعلق دار اور دوست دونوں ہوسکتے ہیں ۔ کنگنا کاکہناتھاکہ انڈسٹری میں اچھے دوستوں کا مطلب ہے کہ وہ صرف جنسی لذت کے حصول کیلئے ایک دوسرے سے تعلق بناتے ہیں جنہیں کچھ ترقی مل جاتی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ کنگنا کا اشارہ کس کی طرف تھا۔
کنگنا رناوت نے فلم انڈسٹری میں اچھے دوست کا شرمناک مطلب بتادیا
ایک نئے شو’ایم بولے تو‘ کی آرجے ملشکا کیساتھ ایک انٹرویو میں کنگنا سے پوچھاگیاکہ ’صرف اچھے دوستوں کا کیا مطلب ہے‘ توان کاکہناتھاکہ جب کوئی کہتاہے کہ صرف اچھے دوست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف آپس میں جنسی تعلق رکھنے والے لوگ ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ’کٹی بٹی ‘ کے ساتھی اداکار عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے صرف اچھے دوست ایک سرحدی بیان ہے ، اس کا مطلب رومانوی تعلق دار اور دوست دونوں ہوسکتے ہیں ۔ کنگنا کاکہناتھاکہ انڈسٹری میں اچھے دوستوں کا مطلب ہے کہ وہ صرف جنسی لذت کے حصول کیلئے ایک دوسرے سے تعلق بناتے ہیں جنہیں کچھ ترقی مل جاتی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ کنگنا کا اشارہ کس کی طرف تھا۔
0 comments:
Post a Comment