ads slot

Latest Posts:

یمن میں جنگ سے صورتحال انتہائی کشیدہ ،، پانچ لاکھ حاملہ خواتین طبی امداد سے محروم،یونیسف کی رپورٹ



صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے، پانچ لاکھ حاملہ خواتین کو طبی امداد نہیں مل رہی جبکہ پانچ ماہ کے دوران 500 سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ بچو ںکو بنیادی ضروریات کے علاوہ خوراک میسر نہیں جس سے ان کی اموات میں اضافہ ہو رہاہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment