سال کا پہلا اور مختصر ترین چاند گرہن دنیا بھر میں دیکھا گیا ہے ، اور پاکستان میں چاند گرہن جزوی طور پر نظر آیا
اس سال کا سب سے مختصر چاند گرہن آج دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔
نا سا کے مطابق ہونے والے چاند گرہن کو بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ گرہن کے وقت مکمل لال ہوجاتا ہے جس کا دورانیہ صرف 5 منٹ کا تھا۔
پاکستان میں بلڈ مون کا نظارہ چھ بج کر 49 منٹ پر دیکھا گیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دوپہر 2 بجے شروع ہوا، انتہائی گرہن پانچ بجے ہوا جبکہ گرہن کا اختتام رات کو آٹھ بجے ہوا۔
پاکستان میں جزوی گرہن چاند کے طلوع ہونے پر نظر آیا۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment