آسٹریلوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر رچی بینو 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ہیں اوران کے گھر والوں نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
رچی بینو جلد کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ وہ نومبر 2013 سے سڈنی کے
ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ رچی بینو 6اکتوبر1930ء میں پرتھ کے شہر میں پیدا
ہوئے تھے ۔ انہوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 1952ء میں کھیلا تھااور 1964ء کو
انہوں نے اپنا آخری ٹیسٹ کھیل کے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہہ گئے تھے اور
2013ء میں ہی کار ایکسیڈنٹ کی وجہ سے انہیں کافی چوٹین لگی جس کے بعد وہ
کمنٹری کا شعبہ بھی چھوڑ گئے تھے۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment