ads slot

Latest Posts:

ایان علی نے رقم کی ملکیت کا ثبوت کسٹم کے تفتیشی افسر کے پاس جمع کرادیا



کرنسی سمگلنگ کے الزام میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پکڑی گئی ماڈل ایان علی نے رقم کی ملکیت کا ثبوت جمع کرادیاہے ، یہ ثبوت کسٹم کے تفتیشی افسر کے پاس جمع کرایاگیاہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رقم کے لین دین سے متعلق تحریری ثبوت نجی پراپرٹی ادارے کے لیٹرہیڈ پر جمع کرایاگیا جس میں پوری رقم اور وجہ وصولی تک لکھی گئی اورفریقین کے دستخط موجود ہیں ۔ بتایاگیاہے کہ یہ ثبوت آئندہ پیشی پر یعنی 28مارچ کوعدالت میں پیش کیے جائیں گے ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment