پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار
رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق میر پور میں جلسہ عام سے
خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سیاستدان پاکستان میں سیاست کرتے ہیں
لیکن پیسہ باہر جمع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار
رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی لیکن پکڑی گئی جبکہ اس کے قبضے سے برآمد ہونے
والا پیسہ بھی کسی سیاستدان کا ہی ہو گا۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment