ads slot

Latest Posts:

آئی ڈی پیز کے 206خاندانوں کو پاک فوج کے زیر اہتمام آبائی علاقوں میں روانہ کر دیاگیا


جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے افراد کی واپسی پاک فوج کے زیر نگرانی شروع کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ڈی پیز کو جنوبی وزیرستان ان کے علاقے میں واپس بھیجنے کے تمام ترانتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور 206متاثر ہ خاندان کو چھ ماہ کا راشن اور دس ہزار روپے نقد دے کر روانہ کرد یاگیا ہے ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment