18 Mar 2016 0 comments

Deepika Padukone Rare Pictures With Vijay Mallya!  Courtesy by Bollywood Bubble ...

Read More
18 Mar 2016 0 comments

1) Hrithik – Susanne Their love story is as filmy as it gets. Hrithik saw Susanne at a traffic signal and it was love at first sight! After dating for 4 years, the duo tied the knot in 2000. Bu...

Read More
18 Mar 2016 0 comments

Two miffed brothers, a husband caught in an extramarital relationship, a furious wife and an old father who tries to keep the family united, Shakun Batra’s ‘Kapoor & Sons’ has very less of ...

Read More
17 Mar 2016 0 comments

Normal 0 false false false EN-US X-NONE X-NONE MicrosoftInternetExplorer4 ...

Read More
17 Mar 2016 0 comments

Kidney disease affects millions of people worldwide including many children who may be at risk at an early age. Each year, 2nd Thursday of March is celebrated as World Kidney Day. The idea is to gl...

Read More
10 Mar 2016 0 comments

Normal 0 false false false EN-US X-NONE X-NONE MicrosoftInternetExplorer4 ...

Read More
25 Feb 2016 0 comments

Twinkle Khanna Photoshoot for Vogue India Magazine: ...

Read More
24 Feb 2016 0 comments

Deepika Padukone's Latest Photoshoot: ...

Read More

ads slot

Latest Posts:

اینڈروئیڈ ڈیوائس کو کمپیوٹر سے کنٹرول کریں


اسمارٹ فونز کو کمپیوٹر سے کنٹرول کرنے کے لیے کئی پروگرام موجود ہیں لیکن
Mobizen
کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے آپ کا فون مکمل طور پر ڈیسک ٹاپ موجود ہوتا ہے، اسے آپ ماؤس سے بالکل اسی طرح استعمال کر سکتے ہیں جیسے فون کو اپنے ہاتھ سے استعمال کر رہے ہوں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فون کو کنیکٹ کرنے کے لیے یو ایس بی کیبل، وائی فائی اور تھری جی/ ایل ٹی ای انٹرنیٹ یعنی تینوں طریقوں کو استعمال کر سکتا ہے۔
موبی زین کی کنفگریشن تھوڑی سی توجہ طلب ہے، لیکن پیچیدہ بالکل نہیں۔ سب سے پہلے اس کی ویب سائٹ پر جائیں اور پلے اسٹور کے ربط سے ایپلی کیشن انسٹال کر لیں:
www.mobizen.com
ایپلی کیشن کی انسٹالیشن کے بعد آپ کو اس کا اکاؤنٹ بنانا ہو گا، جس میں صرف اپنا ای میل ایڈریس اور پسند کا پاس ورڈ ٹائپ کرنا ہے۔


فون پر ایپلی کیشن انسٹال ہو جائے تو اس کی سیٹنگز میں آپ اپنی پسند کے کنکشن منتخب کر سکتے ہیں مثلاً آپ فون کو کن کن ذرائع سے کنیکٹ کرنا پسند کریں گے۔


فون کو مکمل طور پر پی سی سے کنٹرول کرنے کے لیے فون پر ڈیویلپر موڈ اور اس میں یوایس بی ڈی بگنگ موڈ کا فعال ہونا ضروری ہے۔ اگر یہ آپشنز فعال نہیں ہوں گے تو موبی زین آپ کی رہنمائی کرے گی اور یہ آپشنز آن ہو جائیں گے۔
اس کے بعد آپ کو اس کا ڈیسک ٹاپ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا ہو گا جس کا سائز 35 ایم بی ہے۔ یہ ڈیسک ٹاپ ورژن بھی اس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
پہلی دفعہ جب آپ اس کو انسٹال کر کے چلائیں گے تو یہ اپنی ویب سائٹ سے چند مزید اپ ڈیٹس ڈاؤن لوڈ کرے گا۔ اپ ڈیٹ مکمل ہونے کے بعد اس پروگرام میں لاگ ان اسکرین آپ کے سامنے ہو گی۔ فون پر جو ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ آپ نے منتخب کیا تھا وہ ٹائپ کر دیں۔ فوراً ہی آپ کا فون ڈیسک ٹاپ پر آپ کے سامنے ہو گا۔

اب آپ اسے ماؤس کے ذریعے ایسے استعمال کر سکتے ہیں جیسے انگلی کی ٹچ سے کرتے ہیں۔ فون کی وڈیوز/تصاویر کو کمپیوٹر کی بڑی اسکرین پر دیکھا جا سکتا ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment