الطاف حسین کے اعلان پر متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے
چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کو بیش قیمت تحفہ دینے کا فیصلہ کرلیاہے اور اس
سلسلے میں ممکنہ طور پر طلائی زیورات کا سیٹ بھی نائن زیرومنگوالیاگیاہے ۔
الطاف حسین نے اعلان کیاتھاکہ ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان عزیز آباد میں عمران خان کااستقبال کریں گے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کریں گے جبکہ وہ اپنی بھابھی کو تحفہ دیں گے ۔ الطاف حسین کے اعلان پر ایم کیوایم نے تحفہ تیار کرلیااور نائن زیرودورے کی دعوت دی جائے گی جہاں پہنچنے پر ڈاکٹرفاروق ستار متحدہ کے قائد کی طرف سے طلائی سیٹ پیش کریں گے ۔
دوسری طرف عمران خان بھی واضح کرچکے ہیں کہ وہ تحفہ قبول کرلیں گے لیکن واضح کرچکے ہیں کہ ملنے والے تمام تحائف شوکت خانم ہسپتال پشاور کو دیئے جائیں گے ۔

0 comments:
Post a Comment