ads slot

Latest Posts:

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ساڑھے چار روپے کمی کی منظوری دیدی


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں چار روپے بیالیس پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی جس کے تحت آئندہ ماہ کے بلوں میں کراچی اورلائف لائن صارفین کے علاوہ ملک بھر میں بجلی صارفین کو 25ارب روپے کاریلیف ملے گا۔
نیپرا کے مطابق یہ فیصلہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر کیاگیاجس سے کے الیکٹرک کے صارفین مستفید نہیں ہوسکیں گے ۔
اعلامیہ کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی فیول لاگت میں کمی کا باعث بنے اور پیداواری لاگت میں 25ارب روپے سے زائد کی بچت ہوئی ، فروری میں 29فیصد اور پن بجلی سے 34فیصدبجلی گیس سے پیداکی گئی ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment