ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کے راستے بند ہونے پر نبیل گبول نے سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف سے مشورہ کیا کہ وہ کسی اور پارٹی میں جائیں یااپنی ہی نئی پارٹی بنالیں ؟ پرویزمشرف سے نبیل گبول نے سوال کیا کہ آپ اس سلسلے میں کیامدد کرسکتے ہیں ۔اُنہوں نے سابق صدر کو ایم کیوایم سے مستعفی ہونے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔
نبیل گبول کی سابق آرمی چیف سے ملاقات ، پرویز مشرف سے مشورہ مانگ لیا
ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کے راستے بند ہونے پر نبیل گبول نے سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف سے مشورہ کیا کہ وہ کسی اور پارٹی میں جائیں یااپنی ہی نئی پارٹی بنالیں ؟ پرویزمشرف سے نبیل گبول نے سوال کیا کہ آپ اس سلسلے میں کیامدد کرسکتے ہیں ۔اُنہوں نے سابق صدر کو ایم کیوایم سے مستعفی ہونے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔
0 comments:
Post a Comment