ads slot

Latest Posts:

دورہ بنگلہ دیش، انجری کے باعث صہیب مقصود سکواڈ سے آﺅٹ


قومی کرکٹر صہیب مقصود انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں اوراُن کی جگہ سعدنسیم کو سکواڈ میں شامل کرلیاگیاہے ۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بلے بازصہیب مقصود کو پریکٹس کے دوران بائیں بازوپر فریکچر آیاجس کی وجہ سے وہ ون ڈے اور ٹی 20سکواڈ سے آﺅٹ ہوگئے ہیں ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment