ads slot

Latest Posts:

سنی لیون کا گانا’کچھ کچھ لوچاہے‘ جاری کردیاگیا


بالی وڈ فلم” کچھ کچھ لوچا ہے“ کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ گانے کا نام ”پانی والا ڈانس“ہے جس کے بعد سنی لیونی کا بخار سب پر چڑھا ہے۔ دیوادگ ڈولکھیا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کچھ کچھ لوچا ہے 8 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
جاری ہونیوالے گانے میں سنی کا انداز ایک دم نرالا ہے اور پانی میں ڈانس کررہی ہیں ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment