بالی ووڈ میں فلم گجنی سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ آسن
اپنی نئی فلم کے لیے ایک نئی طرز کا ڈانس سیکھ رہی ہیں۔ اداکارہ نے ممبئی
میں میڈیا کو بتایا کہ ڈانس کی نئی قسم والٹز سیکھنے کے بعد انھوں نے اس کا
عملی مظاہرہ ایک سوپ برانڈ کے اشتہار میں کیا۔ آسن نے بتایا کہ انھوں نے
ان تھک محنت سے بہت جلد ڈانس کی نئی قسم پر عبور حاصل کر لیا۔ آسن ان دنوں
ریاست مہارشٹرا کے گاوں وائی میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ آسن
نے فلم گجنی میں اپنی بیساختہ اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ کو چونکا دیا تھا۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment