ads slot

Latest Posts:

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جار ی کر دیا



الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن 28مارچ کو جاری ہو گا ،29سے 31مارچ کا غذات نامزدگی جمع کروائے جاسکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کا عمل دو سے چار اپریل کو مکمل کیا جائے گا ۔کاغذات نامزدگی کیخلاف پیلیں چھ اور سات اپریل کو دائر کی سکیں گی جس کے بعد امید وارو ںکی حتمی فہرستیں 11مارچ کو آویزاں کی جائیں گی۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment