ads slot

Latest Posts:

کترینہ کو مومی مجسمے کی تقریب رونمائی کا بے صبری سے انتظار



بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو لندن مین اپنے مومی مجسمے کی تقریب رونمائی کا بے صبری سے انتظار ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن کے مادام تساﺅ عجائب گھر میں تقریب رونمائی 27 مارچ کو ہوگی۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں اسی خصوصی لمحہ کا بے صبری سے انتظار ہے اور وہ بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا بچپن لندن گزرا اور یہ لمحہ مجھے میری یادوں کو دوبارہ واپس لانے میں بے مثال ثابت ہوا۔ دریں اثناءکہا جارہا ہے کہ سلمان خان جو کہ کترینہ کیف کے قریبی دوست ہیں وہ بھی اپنی پوری فیملی کے ساتھ اداکارہ کو سپورٹ کرنے کیلئے لندن جائیں گے۔
Share on Google Plus

About Unknown

Information and Knowledge offers information regarding Health and Fitness, Science, Sports, Information Technology, Entertainment, Jobs, Videos and much more.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment