نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کیلئے بجلی کی فی
یونٹ قیمت میں دو روپے آٹھ پیسے کمی کی منظوری دیدی جس کا اطلاق کے الیکٹرک
کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے یہ فیصلہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا۔ کمپنیوں نے اپنی درخواست میں موقف اپنایاتھاکہ فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیداواری لاگت میں کمی آئی تھی اور اس کا فائدہ صارفین کو منتقل کیاجاناچاہیے ۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی جس کا ریلیف آئندہ بلوں میں صارفین کومنتقل کیاجائے گا۔

0 comments:
Post a Comment