سعودی عرب اور اتحادی افواج کی یمن میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں چوبیس گھنٹے سے زائد وقت میں 39افراد مارے گئے ہیں ۔
باغیوں کے زیرکنٹرول وزارت صحت کاکہناتھاکہ بارہ شہری صنعاءکے شمال میں واقع فوجی اڈے پر حملے میں مار ے گئے، حملے کے دوران اردگرد کے رہائشی علاقے بھی زد میں آگئے ۔
جمعہ کی صبح طیاروں نے صنعاءکے جنوب میں واقع صدارتی محل پر تین حملے کیے جو گذشتہ ماہ سے باغیوں کے قبضے میں ہے ۔
عینی شاہدین کے مطابق طیاروں نے السماءبیس کو بھی نشانہ بنایاجہاں سابق کمانڈر احمد علی صالح یعنی باغیوں کے وفادار یونٹس موجود تھے، رات کو مشرقی صوبے مارب میں بھی آرمی کے ایک بریگیڈ کو نشانہ بنایاگیا۔
ملٹری حکام نے اے ایف پی کو بتایاکہ سعودی اتحادیوں نے صنعا کے جنوبی نواحی علاقے میں ایک اور آرمی کیمپ کو بھی نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں وہاں موجود درجنوں افراد مارے گئے لیکن آزادذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ۔
دوسری طرف یمن کی صورتحال کے پیش نظر مصر نے فضائی سروس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment